📦 پارسل کھول کر مکمل تسلی سے چیک کریں، پھر کیش آن ڈیلیوری ادا کریں!
About Us | ہمارے بارے میں - Khidmatfoods.com
100% خالص شہد کی گارنٹی | کوئی ایڈوانس پیمنٹ نہیں — پارسل ملنے پر پیسے دیں! 100% Pure Honey Guarantee | No Advance Payment — Pay on Delivery!
مانسہرہ سے خالص ترین قدرتی سوغات

خدمت فوڈز — خالص شہد، مکمل اعتماد

ہمارا سفر مانسہرہ (خیبر پختونخوا) کے سرسبز اور خوبصورت پہاڑی خطے سے شروع ہوا۔ ہمارا مقصد روایتی ملاوٹ اور شوگر فیڈنگ سے پاک، 100% خام اور قدرتی شہد براہ راست آپ کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔

ہمارا مشن: شک اور ملاوٹ کا مکمل خاتمہ

پاکستان میں شہد کے نام پر شیرہ اور پروسیس شدہ چاشنی عام ہو چکی ہے۔ خدمت فوڈز کا آغاز اسی بد اعتمادی کو ختم کرنے کے لیے ہوا ہے۔ ہم نہ شہد کو غیر ضروری طور پر گرم (Pasteurize) کرتے ہیں اور نہ ہی اس کے قدرتی پولن، انزائمز اور غذائی اجزاء کو ضائع ہونے دیتے ہیں۔

ہمارے شہد کی 7 مستند اقسام

پاکستان کے مخصوص جنگلاتی اور پھولدار علاقوں سے حاصل کردہ خام شہد

چھوٹی مکھی جنگلی بیری کا شہد
چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد
چھوٹی مکھی بیری کا شہد
چھوٹی مکھی موسم بہار کا جنگلی شہد
بڑی مکھی جنگلی بیری کا شہد
موسم بہار کا دیسی شہد
بڑی مکھی موسم بہار کا جنگلی شہد
📦 دستیاب پیکنگ سائزز: 1000g | 500g | 250g | 125g آزمائش کے لیے: 50g سیمپل پیک دستیاب ہے

کھول کر چیک کرنے کی اجازت

رائیڈر کے سامنے ویڈیو بناتے ہوئے پارسل کھولیں، تسلی کریں اور پھر قیمت ادا کریں۔

100% لیب ٹیسٹ گارنٹی

کسی بھی تسلیم شدہ لیبارٹری ٹیسٹ میں ملاوٹ ثابت ہونے پر تمام رقم واپس کی جاتی ہے۔

براہ راست مانسہرہ سے ترسیل

کوئی درمیانی ڈیلر نہیں، پہاڑی خطے سے محفوظ پیکنگ میں سیدھا آپ کے گھر تک۔

Shopping Cart